تہران، ارنا – نائب ایرانی صدر اور ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کے سربراہ نے سال 2023 کے بین الاقوامی ڈسٹ فورم کی ایران کی میزبانی کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تحفظ ماحولیات کی تنظیم اس سال کم از کم 5 بین الاقوامی اجلاس کی میزبانی کرے گی جن میں سے ایک انٹرنیشنل ڈسٹ فورم ہے۔