تہران، ارنا - لبنانی مزاحتمی تنظیم حزب اللہ نے اپنے ایک بیان میں مسجد الاقصی پر صیہونی جارحیت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسجد الاقصی اور نمازیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے کل کے حملے اور جارحیت کی مذمت کی۔