قومی روٹی میلہ

  • کرمان میں دوسرا قومی روٹی میلہ

    تصویرکرمان میں دوسرا قومی روٹی میلہ

    دوسرا قومی روٹی میلہ کرمان شہر کے "مادر" پارک میں منعقد ہوا جس میں ملک کے 27 صوبوں اور صوبہ کرمان کے 15 شہروں نے حصہ لیا۔ اس سہ روز روٹی میلے میں 250 اسٹالز لگائے گئے تھے جو شائقین کی توجہ کا مرکز رہے۔ اس فیسٹول کے موقع پر غذایت بھرپور روٹی اور صحت، روائتی طب میں غذایت سے بھرپور روٹی کیا ہوتی ہے، روٹی بیکنگ تھیوری ٹریننگ اور ورلڈ فوڈ ڈے جیسے موضوعات پر نشتستیں اور سیمینار بھی منعقد ہوئے۔