قدس ٹریبیون

  • صیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر ہے، حسن نصراللہ

    عالم اسلامصیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر ہے، حسن نصراللہ

    تہران (ارنا) سید حسن نصراللہ نے بدھ کے روز قدس ٹریبیون میں جو کہ ایک ویڈیو کانفرنس کی صورت میں عالمی یوم قدس کے موقع پر مزاحمتی محور کے رہنماؤں اور شخصیات کی موجودگی میں منعقد کیا گیا، کہا کہ جو کچھ فلسطین میں ہو رہا ہے وہ خطہ کے آزادی پسندوں کا ایک طوفان ہے، اور ہمیں امید ہے کہ یہ مزید پھیلے گا اور زیادہ طاقتور ہو جائے گا۔