زاہدان (IRNA) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے پاس دشمن کی انٹیلی جینس ایجنسیوں اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان ہونے والے رابطوں اور میٹنگوں کی مکمل معلومات موجود ہیں۔