تہران، ارنا- ایرانی صوبے البرز کی عدالت انصاف کے سربراہ نے سارینا اسماعیل زادہ کی موت کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے مخالف میڈیا کی جانب سے بہت سی من گھڑت اور مسخ شدہ روایتیں پیش کی گئیں۔