تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے نائب سربراہ برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے امور نے دفاعی، فوجی اور ایجادات کے شعبوں میں ایران کی بے پناہ صلاحیتوں پر تبصرہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان سے تعلقان بڑھانے کی کوئی حد نہیں ہے۔