تہران/ ارنا- ایران کے مرکز برائے امن و ماحولیات نے فلسطین میں قیام امن اور صیہونی کے ہاتھوں نسل کشی اور بہیمانہ جرائم کا پردہ فاش کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانچیسکا آلبانیزے کی قدردانی کی ہے۔
تہران (ارنا) فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے مسئلہ فلسطین میں عرب ممالک کی جانب سے مداخلت نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔