فجر تھیٹر فیسٹیول
-
تصویرفجراسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول کا چھٹا دن
تینتالیسویں فجر اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول کے چھٹے دن، 27جنوری کو آرزو علی پور کی ہدایت میں ڈرامہ " قالی" یعنی قالین، حسین قاسمی کی ہدایت میں "کارما" یعنی ہمارا کام اور محمد زارع زادہ کی ہدایت میں "پاپیون قرمز" یعنی سرخ بو ، تہران کے سیٹی تھیٹرکامپلیکس کے اسٹریٹ تھیٹر اسٹیج پر پیش کئے گئے
-
تصویر41 ویں بین الاقوامی فجر تھیٹر فیسٹیول کا دسواں دن
تہران، 41ویں فجر بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیول کے دسواں اور آخری دن میں منگل کے روز شائقین کے لیے6 اسٹیج شو اور 7 اسٹریٹ شو پیش کیے گئے ۔ یہ شو ہر روز پہنہ رودکی، شہر تھیٹر کمپلیکس، سنگلج، ایرانشہر اور مولوی تھیٹر میں منعقد کیے جاتے ہیں۔
-
تصویر41 ویں بین الاقوامی فجر تھیٹر فیسٹیول کا نواں دن
تہران، 41ویں فجر بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیول کے نواں دن میں اتوار کے روز شائقین کے لیے 19 شو پیش کیے گئے۔ یہ شو ہر روز پہنہ رودکی، شہر تھیٹر کمپلیکس، سنگلج، ایرانشہر اور مولوی تھیٹر میں منعقد کیے جاتے ہیں۔
-
تصویر41 ویں بین الاقوامی فجر تھیٹر فیسٹیول کا آٹھواں دن
تہران، 41ویں فجر بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیول کے آٹھواں روز ہفتہ کی شام کو شائقین کے لیے 10 اسٹریٹ شو پیش کیے گئے۔ یہ شو ہر روز پہنہ رودکی، شہر تھیٹر کمپلیکس، سنگلج، ایرانشہر اور مولوی تھیٹر میں منعقد کیے جاتے ہیں۔
-
تصویرفجر تھیٹر فیسٹیول کے ساتویں روز کی اسٹیج پرفارمنس
تہران، 41 ویں فجر انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کے ساتویں دن، جمعہ کے روز پانچ اسٹریٹ شو پیش کیے گئے۔
-
تصویر41 ویں فجر بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیول کا ساتویں دن
41 ویں فجر بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیول کے ساتویں روز جمعہ کی شام کو شائقین کے لیے پانچ اسٹریٹ شو پیش کیے گئے۔ یہ شو ہر روز پہنہ رودکی، شہر تھیٹر کمپلیکس، سنگلج، ایرانشہر اور مولوی تھیٹر میں منعقد کیے جاتے ہیں۔ فوٹو: مرضیہ سلیمانی
-
41 ویں فجر بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیول کے چھٹے دن پر ایک جھلک
41 ویں فجر بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیول کے چھٹے روز جمعرات کی شام شائقین کے لیے چار اسٹریٹ شو پیش کیے گئے۔ یہ شو ہر روز پہنہ رودکی، شہر تھیٹر کمپلیکس، سنگلج، ایرانشہر اور مولوی تھیٹر میں منعقد کیے جاتے ہیں۔ فوٹو اصغر خمسہ، مرضیہ سلیمانی
-
تصویرایران میں فجر تھیٹر فیسٹیول کا پانچوان دن کے مناظر
41 ویں فجر بین الاقوامی تھیٹر فیسٹول کی افتتاحی تقریب کا ہفتہ کو دارالحکومت تہران کے وحدت ہال میں انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرایران میں فجر تھیٹر فیسٹیول کا چوتھا دن
41 ویں فجر بین الاقوامی تھیٹر فیسٹول کی افتتاحی تقریب کا ہفتہ کو دارالحکومت تہران کے وحدت ہال میں انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرفجر تھیٹر فیسٹیول کا تیسرا دن
تہران، 40ویں فجر انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کے تیسرے دن، پیر کی شام کو اسٹیج اور گلیوں کے حصوں میں 13 شوز پیش کیے گئے۔
-
تصویرایران میں 41 ویں فجر بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیول کا آغاز
41 ویں فجر بین الاقوامی تھیٹر فیسٹول کی افتتاحی تقریب کا آج بروز ہفتہ کو دارالحکومت تہران کے وحدت ہال میں انعقاد کیا گیا۔ فوٹو: مرضیہ سلیمانی
-
تصویرایران کے مختلف علاقوں میں فجر تھیٹر فیسٹیول کے انعقاد کے مناظر
ایران کے مختلف علاقوں میں 27 واں فجر تھیٹر فیسٹیول کا شیراز میں آٹھ صوبوں کے فنکاروں کی شرکت سے انعقاد کیا جاتا ہے۔