تینتالیسویں فجر اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول کے چھٹے دن، 27جنوری کو آرزو علی پور کی ہدایت میں ڈرامہ " قالی" یعنی قالین، حسین قاسمی کی ہدایت میں "کارما" یعنی ہمارا کام اور محمد زارع زادہ کی ہدایت میں "پاپیون قرمز" یعنی سرخ بو ، تہران کے سیٹی تھیٹرکامپلیکس کے اسٹریٹ تھیٹر اسٹیج پر پیش کئے گئے
آپ کا تبصرہ