عیسائی شہری
-
معاشرہکسی بھی ملک میں ایران جتنا عیسائیوں کو احترام نہیں ملتا، ایران کے آذربائیجان صوبے کے آرمینین عیسائیوں کے آرچ بشپ
ارومیہ/ ارنا- ایران کے مشرقی اور مغربی آذربائیجان صوبوں میں آرمینین عیسائیوں کے "آرچ بشپ گریگور چیفت چیان" نے کہا ہے کہ کوئی بھی ایسا ملک نہیں جہاں عیسائیوں کو ایران جتنی عزت ملتی ہو۔
-
تصویرتبریز، ایران کے آرمینین عیسائیوں نے حضرت عیسی (ع) کا جشن ولادت منایا
ایران کے آرتھوڈکس آرمینین عیسائی 6 جنوری کو حضرت عیسی (ع) کا جشن ولادت مناتے ہیں۔ اسی مناسبت سے ایران کے شمال مغربی شہر تبریز میں واقع "سینٹ سرکیس" گرجا گھر میں عیسائیوں نے جشن منایا اور مذہبی رسومات ادا کیں۔
-
تصویرایران میں آرمینین عیسائیوں سے ملک کے اعلی عہدے داروں کی ملاقات اور گفتگو
ایران کے صدر کے اسسٹنٹ برائے سماجی امور علی ربیعی، نائب صدر برائے خواتین اور گھرانہ زہرا بہروز آذر اور اقوام، ادیان اور مذاہب کے امور کی کمیٹی کے سربراہ سید محمود علوی، پیر کے روز تہران میں واقع "سینٹ سرکیس" گرجا گھر پہنچے اور آرمینین عیسائیوں کی مذہبی کمیٹی کے ارکان اور آرمینین عیسائی شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تصویرایران کی عیسائی برادری سے صدر مملکت کی ملاقات
صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے منگل کے روز ایرانی عیسائی برادری سے ملاقات کی۔ اس نشست میں عیسائی مذہبی رہنما، ارکان پارلیمنٹ اور ایران کی عیسائی اقلیت سے تعلق رکھنے والی منتخب سماجی شخصیات نے شرکت کی تھی۔
-
تصویرعیسائی شہری تہران میں مقدس ہفتہ اور ایسٹر مناتے ہیں
تہران میں گریگور روشنگر، وارطاناتس اور تارگمانچاتس کے مقدس گرجا گھروں میں آرمینیائی باشندوں کی شرکت کے ساتھ ایسٹر سے قبل مقدس ہفتہ کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ مقدس ہفتہ ایسٹر سے پہلے کا آخری ہفتہ ہے۔
-
-
سیاستعیسائیوں کی ملک بدری خطے میں صہیونی مقصد ہے: بشار الاسد
تہران، ارنا – شامی صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عیسائیوں کی ملک بدری خطے کے لیے بیرونی منصوبوں بالخصوص صہیونیوں کا ایک اہم مقصد ہے اس لیے خطے کے تانے بانے اور متنوع تشخص کا تحفظ ضروری ہے۔ ایک ضرورت جس کا ہمیں دفاع کرنا چاہیے۔