عید الفطر کی نماز
-
تصویرعید الفطر کی نماز، تہران
تہران میں عید الفطر کی نماز پیر کی صبح (31 اپریل 2025) کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں مصلی امام خمینی (رح) میں ادا کی گئی۔
-
پاکستانلاکھوں پاکستانیوں کی فلسطین کے دفاع اور یگانگی کے پیغام کے ساتھ عید الفطر کی نماز میں شرکت
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں لاکھوں اہل تشیع اور اہل سنت مسلمانوں نے آج بروز پیر عید الفطر کی نماز ادا کی۔
-
ہندوستانپاکستان اور ہندوستان میں چاند نظر آگیا، عید الفطر کا اعلان
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی رؤیت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اتوار ماہ رمضان المبارک کے انتیسویں شام کو ماہ شوال کا چاند دکھائی دے دیا گیا ہے لہذا کل بروز پیر، عید سعید فطر کا اعلان کیا جاتا ہے۔
-
معاشرہنماز عید الفطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں پڑھی جائے گی
تہران – ارنا – نمازعیدالفطرکی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران کی امام خمینی عیدگاہ کے سبھی دروازے صبح چار بجے نمازیوں کے لئے کھول دیئے جائيں گے اور صبح آٹھ بجے رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز عیدالفطر ادا کی جائے گی
-
معاشرہتہران میں عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی ایران کی امامت میں ادا کی جائے گی
تہران - ارنا - تہران میں عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی ایران کی امامت میں مصلی امام خمینی (رح) میں منعقد ہوگی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔