علی لاریجانی
-
سیاستٹرمپ کا جولانی سے متاثر ہونا، اس دور کی بڑی کامیڈی ہے: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر علی لاریجانی
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور سابق پارلیمنٹ اسپیکر علی لاریجانی نے ٹرمپ کے جولانی سے متاثر ہونے کو اس دور کی ایک بڑی کامیڈی قرار دیا ہے۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی ایران کے مشیر علی لاریجانی: موجودہ حالات میں ایرانی قوم نے ہوشیاری اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا
شہر ری - IRNA - ایرانی ایکسپیڈنسی کونسل کے رکن علی لاریجانی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایرانی قوم نے ہوشیاری اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
سیاستلاریجانی: مذاکرات کی بنیاد سیاسی ہے/ توجہ کا اصل مرکز ہمارے مفادات پر ہونا چاہیے
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی ایران کے مشیر نے کہا ہے کہ مذاکرات وقت اور حالات پر منحصر ہیں۔ ہمیں ایٹمی معاملے پر اس چیلنج کا سامنا کیوں ہوا؟ یہ قانونی کا مسئلہ نہیں کیونکہ اگر ایجنسی نے اپنی رائے دی ہوتی تو بات چیت کی کوئی وجہ نہ ہوتی لہذا اس مسئلے کی بنیاد سیاسی ہے۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی ایران کے مشیر: ہم لبنانی مزاحمت کے ہر فیصلے کی حمایت کرتے ہیں
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی کے سینئر مشیر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ہم لبنان کی اسلامی مزاحمت کے ہر فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔