علیرضا اکبری
-
سیاستبرطانوی جاسوس کی سزا سے متعلق وزارت انٹیلی جنس کا وضاحتی بیان
تہران، ارنا- برطانوی جاسوس کی سزا کے حوالے سے وزارت انٹیلی جنس کا وضاحتی بیان شائع کر دیا گیا۔
-
سیاستایران نے انسانی حقوق کے دعووں پر یورپی ممالک کو تنقید کا نشانہ بنایا
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کے شور شرابے اور لندن کے لیے یورپ میں انسانی حقوق کے بعض حامیوں کی حمایت کو قانون سے چشم پوشی اور قانون کی خلاف ورزی کی واضح مثال ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کی طلبی
تہران، ارنا – ایران میں تعینات برطانوی سفیر کو ایران کی قومی سلامتی میں برطانیہ کی مداخلتوں کے ردعمل میں ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
سیاستبرطانیہ نے ایران کے اٹارنی جنرل پر پابندی لگا دی
لندن، ارنا – برطانوی وزیر خارجہ نے اعلان کردیا کہ برطانوی جاسوس علیرضا اکبری کو پھانسی دینے کے ردعمل پر ایرانی اٹارنی جنرل کو برطانوی پابندیوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔
-
عدلیہ کا میڈیا سنٹر؛
سیاستایران میں برطانوی خفیہ سروس کے جاسوس کو پھانسی دی گئی
تہران۔ ارنا- ایرانی عدلیہ کے میڈیا سنٹر نے کہا ہے کہ برطانوی خفیہ ادارے کے جاسوس علیرضا اکبری کو پھانسی دی گئی۔
-
سیاستایرانی محکمہ انٹیلی جنس کا معروف برطانوی جاسوس کی گرفتاری سے متعلق بیان
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ انٹیلی جنس نے ایک بیان میں ملک کے حساس اور اسٹریٹجک مراکز میں بدنیتی پر مبنی برطانوی جاسوس سروس کے اہم ترین دراندازوں میں سے ایک کی گرفتاری کی تفصیلات بتائی ہیں۔
-
سیاستعلیرضا اکبری کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی: ایرانی عدلیہ
تہران۔ ارنا۔ ایرانی عدلیہ کے میڈیا سنٹر نے کہا ہے کہ علیرضا اکبری کو زمین میں بدعنوانی کے جرم اور معلومات کی ترسیل کے ذریعے ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کے خلاف وسیع کارروائی کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی۔