علامہ غلامحسین محسنی اژہ
-
سیاستچین ایران چیف جسٹس ملاقات: ایران اور چین عالمی امن و سلامتی کے خواہاں ہیں
تہران - ارنا - چین کے چیف جسٹس کیساتھ ملاقات میں ایرانی چیف جسٹس نے ایران - چین تعلقات کے فروغ کا جائزہ لیا اور کہا کہ دونوں ممالک عالمی امن و سلامتی کے قیام اور استحکام کے خواہاں ہیں۔
-
سیاستمجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کی ہنگامی نشست، صدارتی انتخابات 28 جون کو منعقد ہوں گے
تہران/ ارنا- پیر کے روز عبوری صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف جسٹس کی ہنگامی نشست منعقد ہوئی جس میں صدارتی انتخابات کی تاریخ کا تعین کیا گیا۔
-
سیاستایرانی حکام کا مذموم اور تفرقہ انگیز سازشوں اور دراندازوں کی فتنوں اور افراتفری پھیلانے کیخلاف چوکس رہنے کی ضرورت پر زور
تہران۔ ارنا- ایرانی حکام نے دشمنوں کی دھمکیوں کے خلاف مزید چوکس رہنے اور دراندازوں کی مذموم اور تفرقہ انگیز سازشوں سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ:
سیاستخود دعویٰ کرنے والے انسانی حقوق کے حامی ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگا رہے ہیں
تہران، ارنا - ایران کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہیں۔