عزت اللہ ضرغامی
-
آرٹس اور ثقافتپاکستان کے ثقافتی مرکز لاہور میں ایران کے ساتھ سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کانفرنس کا انعقاد
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے ثقافتی مرکزلاہورمیں ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے، بلخصوص سیاحتی تعاون کے فروغ کے حوالے سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں پنجاب حکومت کے اعلی عہدیداروں، ایران کے وزیر سیاحت اور ٹور آپریٹرز نے شرکت کی۔
-
آرٹس اور ثقافتضرغامی کی پاکستانی صدر سے ملاقات ، عوامی و ثقافتی تعلقات میں استحکام پر زور
اسلام آباد- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی ورثہ، سیاحت اور ہینڈی کرافٹ کے وزير نے پاکستان کے صدر سے ملاقات کی جس میں فریقین نے ثقافتی تعلقات اور عوامی رابطے میں استحکام کا خواہش ظاہر کی۔
-
آرٹس اور ثقافتایران مہذب ممالک کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا – ایرانی وزیر ثقافتی ورثہ، دستکاری اور سیاحت نے کہا ہے کہ تہران میں قدیم تہذیبی فورم اگلے ایرانی سال میں منعقد ہونے والا ہے۔
-
تصویرایران میں سیاحت اور دستکاری کی نمائش کا افتتاح
تہران، ایرانی وزیر ثقافتی ورثہ، سیاحت اور دستکاری عزت اللہ ضرغامی کی موجودگی میں تہران کی بین الاقوامی نمائشوں میں 16ویں سیاحت اور دستکاری کی نمائش کو منگل کے روز افتتاح کیا گیا۔
-
سیاستتاجک صدر جلد ایران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا – ایرانی وزیر ثقافتی ورثہ، سیاحت اور دستکاری نے کہا ہے کہ تاجک صدر امامعلی رحمان جلد ہی ایران کا دورہ کریں گے۔