تہران۔ ارنا- ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا کہ ہم ایرانی سرحدوں کے پیچھے 3 ہزار دہشتگرد جن کے پاس بم بنانے کا مرکز بھی ہے، کی موجودگی کا برداشت نہیں کریں گے اور ان کیخلاف مقابلہ کریں گے۔