تہران-ارنا- حماس کے سیاسی دفتر کے رہنما مجاہد کمانڈر ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے تین روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
تہران ( ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے غزہ کے اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے بدھ کو عام سوگ کا اعلان کردیا ہے۔