تہران/ ارنا- لبنان کے جنوب میں تعینات اقوام متحدہ کی عالمی امن فورس (یونیفل) نے لبنان پر صیہونیوں کی جارحیت کو باعث تشویش اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
تہران۔ ارنا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران مستحکم علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے اپنے مشن پر کاربند ہے اور ایران اپنی خودمختاری، مفادات اور ارضی سالمیت کے تحفظ میں ذرا سی بھی کوتاہی نہیں کرتا ہےاور نہ ہی کرے گا۔