عارضی جنگ بندی

  • اسرائیل: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے Witkoff منصوبے کی منظوری

    دنیااسرائیل: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے Witkoff منصوبے کی منظوری

    تہران (ارنا) صیہونی وزیراعظم کے دفتر نے اتوار کی صبح بتایا کہ بینجمن نیتن یاہو کے زیر صدارت سیکورٹی مشاورت کے اجلاس میں وزیر دفاع، سینئر سیکورٹی حکام اور مذاکراتی ٹیم کی موجودگی میں فیصلہ کیا گیا کہ ماہ رمضان میں اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کے امور کے لیے ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو ویٹکاف کے جنگ بندی منصوبے کی منظوری دی جائے۔