طبی سازو سامان
-
سائنس و ٹیکنالوجیچھاتی کے کینسر کی تشخیص کے لیے "نان انویزیو مشین" ایرانی ماہرین کے ہاتھوں ملک میں تیار
تہران/ ارنا- ایک ایرانی نالج بیسڈ کمپنی نے چھاتی کے کینسر کے آلودہ مارجن کی تشخیص کی مشین، CDP تیار کرلی ہے۔
-
طبی آلات کے مینوفیکچررز اور ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا؛
معاشرہ23 ویں ایران ہیلتھ نمائش میں نئے طبی سازو سامان کی نقاب کشائی
تہران، ارنا- طبی، ڈینٹل اور لیبارٹری آلات کے مینوفیکچررز اور ایکسپورٹرز ایسی سویشن کے صدر نے 23 ویں ایران ہیلتھ نمائش میں طب کے مختلف شعبوں میں نئی مصنوعات کی نقاب کشائی کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ نمائش ایرانی طبی سامان تیار کرنے والوں کے لیے ایک اچھا موقع ہے۔