صیہونی جرائم
-
سیاستیورپ نے صیہونی حکومت کا ساتھ دے کر، تاریخ کی غلط سمت کا انتخاب کیا، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ یورپ نے صیہونی جرائم پر آنکھیں بند کرکے، اپنا اخلاقی اعتبار کھو دیا ہے اور تاریخ کی غلط سمت کا انتخاب کیا ہے۔
-
عالم اسلاماقوام متحدہ کی رپورٹ سے صیہونیوں کے ہاتھوں نسل کشی اور جنگی جرائم کی تصدیق ہوگئی: حماس
تہران/ ارنا- فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے خلاف جنسی تشدد پر مبنی اقوام متحدہ کی رپورٹ نے صیہونیوں کے جرائم پیشہ ہونے کو ثابت کردیا۔
-
سیاستصیہونیوں کے حمایتی ہمیشہ شرمندہ رہیں گے، کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں صیہونی جرائم کی حمایت کرنے والوں کے ماتھے پر ہمیشہ شرمندگی رہے گی۔
-
معاشرہقم کے عوام کی غزہ کے اسپتال پر صیہونی حملے کی مذمت
قم (ارنا) مقدس شہر قم کے لوگوں نے پیر کی صبح حضرت معصومہ (ع) کے حرم میں واقع شبستان امام خمینی (رح) میں غزہ کے اسپتال پر صیہونی حملوں کی مذمت اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔