تہران، ارنا- پاکستانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے صوبے فارس میں حالیہ آنے والے سیلاب میں کئی ایرانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کرلیا۔
تہران، ارنا - ایران کے مختلف علاقوں کی روایتی موسیقی کا دوسرا قومی میلہ مئی کو صوبے فارس کی میزبانی میں منعقد کیا جائے گا۔