اسلام آباد - ارنا – پولیس حکام کے مطابق، صوبہ سندھ میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور 25 دیگر زخمی ہو گئے۔
اسلام آباد (ارنا) نواب شاہ میں سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی 8 سے 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں جس کے باعث 22 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔