ارنا کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ بلوچستان اور سندھ کے سنگم پر واقع میں جامشورو کی ٹونک چیک پوسٹ کے قریب مزدوروں سے بھرا ایک ٹرک الٹ کر کھائی میں جا گرا۔
گندم کی کٹائی کے بعد بدین جانے والے بھیل برادری کے اقراد ٹرک میں موجود تھے اور سرکاری حکام نے اس واقعے میں ٹرک الٹنے کے باعث 16 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حادثے میں 25مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
آپ کا تبصرہ