صدام
-
تصویرمرصاد آپریشن کی سالگرہ
مرصاد آپریشن کی سالگرہ ہفتہ کی صبح (کو آبنائے کرمانشاہ کے چہار زبر میں منائی گئی جس میں فوجی اور سول حکام نے حصہ لیا اور اس تاریخی آپریشن کے شہداء کو یاد کیا گيا۔
-
سیاستصدام کو کیمیائی ہتھیار فراہم کرنے والا ذمہ دار انسانی حقوق کی بات کیسے کرتا ہے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نےکہا ہے کہ اس بات کا امکان نہیں ہے کہ جرمن وزیر خارجہ گیسوں اور کیمیائی ہتھیاروں کے حوالے سے ایرانی عوام کی ذہنیت اور جرمن حکومت کے ساتھ ان کے تعلقات کو نہ جانتے ہوں۔
-
سیاستحکومت کو مغرب کی مدد کو فراموش نہیں کریں گے: ایروانی
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ ایرانی عوام عراق کی طرف سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران کیمیکل ہتھیار کے منظم استعمال میں صدام کی حکومت کی مدد کرنے میں بعض مغربی ممالک کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
-
سیاستمغرب بنیادی طور پر انسانی حقوق کے دشمن ہیں: آیت اللہ خامنہ ای
تہران ارنا - قائد اسلامی انقلاب نے مغرب والوں کو اس دور کے مغولوں سے تعبیر کیا، لیکن ایک مختلف شکل میں،ل اور اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ سب سے پہلے انسانی حقوق کے دشمن ہیں اور یہ کہ ان کے دعوی انسانی حقوق کا تحفظ غلط ہے۔
-
مہاجرین کے عالمی دن کی مناسبت سے:
سیاستایران کی لاکھوں مہاجرین کو گرمجوشی سے میزبانی کر رہا ہے
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے حالیہ دہائیوں میں لاکھوں مہاجرین اور پناہ گزینوں کا پرتپاک خیرمقدم کیا ہے، خاص طور پر علاقائی ممالک پر امریکی قیادت کے حملے کے بعد، جس کی وجہ سے لوگ اپنے وطن چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔
-
سیاستجرمنی انسانی کے حقوق کے دفاع کا دعویٰ کیسے کرتا ہے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کہ جرمنی کس طرح خود کو انسانی حقوق کا مطالبہ کرنے اور انہیں لب کشائی کرنے کے حق کی اجازت دے سکتا ہے، جبکہ ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران سابق صدام حکومت کو کیمیائی ہتھیار فراہم کرنے میں اس کا بڑا کردار تھا۔
-
سیاستایران کیمیائی حملوں کے مجرموں کو نہ تو معاف کرتا ہے اور نہ ہی بھولتا ہے
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے قانونی اور بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ ایران عصری تاریخ میں کیمیائی ہتھیاروں کے نظامی استعمال کا سب سے بڑا شکار ہونے کے ناطے جرم کرنے والوں اور اس کی سرپرستی کرنے والوں کو نہ تو معاف کرے گا اور نہ ہی بھولے گا۔
-
دہشت گردی کے متاثرین کے اہل خانہ کا صدر رئیسی سے مطالبہ
سیاستہماری آواز دنیا تک پہنچائیں
تہران، ارنا - دہشت گردی کا نشانہ بننے والے ایرانی خاندانوں نے ایک خط جاری کیا جس میں صدر ابراہیم رئیسی سے مطالبہ کیا گیا کہ اقوام متحدہ میں وہ اپنی آواز دنیا تک پہنچائیں اور اپنے پیاروں کے قاتلوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی کوشش کریں۔
-
سیاستایران کی شام کیخلاف خالی الزامات کو دہرانے پر سلامتی کونسل کے ماہانہ اجلاسوں پر تنقید
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ماہانہ اجلاس کے انعقاد اور اس کی حکومت کے خلاف بے بنیاد الزامات کو دہرانے پر تنقید کی۔