تہران (ارنا) تہران یونیورسٹی کے ٹیکنیکل ڈپارٹمنٹ کے محققین نے نیشنل ایرانی آئل کمپنی کے ایکسپلوریشن مینجمنٹ کے ساتھ مشترکہ تحقیق میں آئل شیل کے ذخائر سے شیل آئل نکالنے کی ٹیکنالوجی ڈیزائن کرلی ہے۔