شہید ہاشم صفی الدین
-
تصویرشہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ
شہید سید حسن نصر اللہ (لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل) اور شہید سید ہاشم صفی الدین (حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین) کی نماز جنازہ اتوار (23 فروری 2025) کو لبنان میں ہزاروں وداع کرنے والوں کی موجودگی میں بیروت کے کمیل شمعون اسپورٹس کمپلیکس میں ادا کی گئی۔
-
معاشرہشہید نصراللہ عصر حاضر کی تاریخی اور خطے کی عظیم شخصیات میں سے ایک ہیں، جابری انصاری (ارنا CEO)
تہران ( ارنا) ارنا کے CEO جابری انصاری نے کہا ہے کہ شہید نصر اللہ عصر حاضر اور علاقائی تاریخ کی عظیم شخصیات میں سے ایک ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ نہ صرف شہید نصر اللہ کے دوست بلکہ انکے دشمن بھی ان کی عظمت پر متفق ہیں اور ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے۔