تہران، ارنا - ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا ردعمل صرف قانونی نقطہ نظر سے نہیں ہوگا، ریاستی اداروں کی حمایت بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔