تہران (ارنا) آج صبح رہبر انقلاب اسلامی ایران کے بیٹوں نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے نمائندے خالد قدومی سے حماس کے دفتر میں ملاقات کی اور یحیی سنوار کی شہادت پر رہبر کا تعزیتی پیغام پہنچایا۔