تہران - ارنا - صدر ایران نے شہید صدر ایران ابراہیم رئیسی اور انکے ساتھیوں کی برسی کے موقع پر شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا کہ ان عظیم شہداء کی عام زندگی نظام کے بارے میں جھوٹے دعووں کا سخت اور منہ توڑ جواب ہے۔
تہران (ارنا) انقلاب اسلامى ایران کے لیڈر نے آج قومی شجرکاری مہم میں تین پودے لگائے۔