شہر نابلس
-
سیاستنابلس پر صیہونی فوجیوں کا حملہ 58 فلسطینی زخمی، جوابی کارروائی کے بعد شدید جھڑپیں
تہران- ارنا- صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے نابلس شہر کے مشرقی علاقے پر حملہ کیا ہے جس میں کم سے کم 58 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے ہيں جس کے بعد شدید جھڑپیں شروع ہو گئيں۔
-
سیاستنابلس میں عوامی ہڑتال اور سوگ کا اعلان/ شہداء کی تعداد 9 تک بڑھ گئی
تہران۔ ارنا- فلسطین کے مزاحمتی گروپوں نے بدھ کے روز اس شہر پر صہیونی حملے کے دوران 9 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ہڑتال اور عوامی سوگ کے انعقاد کا اعلان کیا۔
-
سیاستفلسطینی مجاہدین کی نابلس میں واقع صہیونی اڈے پر فائرنگ
تہران۔ ارنا- فلسطینی ذرائع ابلاغ نے ہفتے کے سہ پہر کو کہا ہے کہ فلسطینی جد و جہد کرنے والوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں نابلس شہر کے قریب صہیونی ریاست کے اڈے پر فائرنگ کی۔