تہران، ارنا - جنوبی کوریا کے ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی فوج کا ایک F-16 لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران جنوبی کوریا میں گر کر تباہ ہو گیا۔
تہران۔ ارنا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سیول میں ایک جشن کے دوران، درجنوں حصہ لینے والوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے بعد اس حادثے کے متاثرین اور ان کے اہل خانوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔