تہران، ارنا – ناجائز صہیونی ریاست کے عبرانی اخبار "معاریو" نے کہا ہے کہ اسرائیلی سیکورٹی اداروں کے مطابق لبنانی حزب اللہ مزاحمتی تحریک 100 ہزار سے زیادہ راکٹ اور میزائلوں کی مالک ہے۔