تہران – ارنا - وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے تین یورپی ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دھمکی کی زبان قبول نہیں کرتا اور اس کے خلاف حد اکثر دباؤ کی پالیسی ناکام رہے گی