تہران، ارنا- یرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے اور ہرات میں ہمارے ملک کے قونصلیٹ جنرل کے سامنے ہونے والی ریلیوں اور پتھراؤ کرنے کے واقعات کے رد عمل میں کہا ہے کہ سفارتی مقامات کی حفاظت افغانستان کی گورننگ باڈی کی یقینی ذمہ داری ہے۔