سربراہ پاکستانی فوج
-
پاکستانپاکستان نے ہندوستان کو خبردار کیا، ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کا سخت جواب دیں گے + ویڈیو
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی فوج کے سربراہ نے اپنے مشرقی ہمسایہ ہندوستان پر اشتعال انگیز اقدامات اور فرضی کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے خـبردار کیا ہے کہ اسلام آباد خطے میں امن کا خواہاں ہے لیکن اپنی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی کسی بھی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دے گا۔
-
سیاستاسلام آباد، وزیر خارجہ امیرعبداللہیان اور پاکستان کی فوج کے سربراہ کی ملاقات، سیکورٹی تعاون پر گفتگو
اسلام آباد/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کے بعد، پاکستان کی فوج کے سربراہ سے ملنے آرمی ہیڈکوارٹر راولپنڈی پہنچے۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات
اسلام آباد ( ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعاون میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا بیان
سیاستچيف آف آرمی اسٹاف کے دورہ ایران کو کامیاب قرار دے دیا
پاکستانی فوج نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کے سرکاری دورہ ایران کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ تہران اور اسلام آباد نے انسداد دہشت گردی اور سیکورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کی سپاہ پاسداران کے کمانڈر سے ملاقات
سیاستمشترکہ سرحدوں کو معاشی سرحدوں میں تبدیل کرنے کو تیار ہیں، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر حسین سلامی نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی اور دونوں ملکوں کی سرحدوں کو معاشی اور اقتصادی سرحدوں میں تبدیل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔