تہران، ارنا - ایران کی کانوں سے نکالے گئے سجاوٹ کے پتھر بین الاقوامی سطح پر معیار کے اعتبار سے بے مثال ہیں، اس لیے ایرانی سجاوٹ کے پتھر بھارت، اٹلی، اسپین، ترکی، چین اور عراق کو برآمد کیے جاتے ہیں۔