تہران، ارنا - سماعت سے محروم ایرانی کھیلاڑی سجاد پیر آیقر چمن نے برازیل میں جاری سمر ڈیف اولمپکس کے 13 ویں دن میں ڈسکس پھینکنے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا۔