کیش، ارنا- ایرانی وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے درمیان زیر آب سرنگ کی تعمیر کا جائزہ لیا جائے گا۔