تہران، ارنا - روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ماسکو کی درخواست پر تہران اور ماسکو کے درمیان جوہری منصوبوں پر تعاون کو یقینی بنانے کیلیے ویانا کے ممکنہ معاہدے کے متن میں کچھ ضروری دفعات شامل کی گئی ہیں۔