ریلی
-
تصویرایرانی عوام کی بدامنی کیخلاف احتجاجی ریلی
تہران، اسلامی جمہوریہ ایران بھر میں عوام نے پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت اور امام حسن (ع) کی شہادت کی برسی کے موقع پر حالیہ بدامنی کی مذمت میں ریلی نکالی۔
-
تصویرایرانیوں کی فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے مناظر
ایرانی دارالحکومت تہران میں آج بروز جمعہ کو عالمی یوم القدس کے موقع پر مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے فلسطینی ارمانوں کی حمایت اور مقبوضہ علاقوں میں ناجائز صہیونی ریاست کے اقدامات کی مذمت میں سڑکوں میں نکل آئے اور فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کردیا/ فوٹو بشکریہ مرضیہ سلیمانی، اکبر توکلی اور اصغر خمسہ
-
سیاستیوم القدس فلسطین کی حمایت میں مذاہب کے اتحاد کی علامت ہے: برطانوی پروفیسر
لندن، ارنا- برطانوی یونیورسٹی کے پروفیسر نے یوم القدس کو فلسطینی ارمان کی حمایت اور صہیونی ریاست کے جرائم اور غیر قانونی اقدامات کی مخالفت میں ابراہیمی مذاہب کے اتحاد کی علامت قرار دیا۔
-
سیاستلندن میں عالمی یوم القدس ریلی کا انعقاد
لندن، ارنا- لندن میں عالمی یوم القدس مارچ میں روزہ دار مسلمانوں، سول کارکنوں اور انسانی حقوق اور جنگ مخالف گروپوں کے علاوہ صیہونی حکومت کے مخالف یہودی اور عیسائی کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔