تہران/ ارنا- اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا: "ہم کو ختم کرنا ناممکن ہے"
تہران- ارنا – اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد صرف ایک رسمی اقدام نہ ہو بلکہ فلسطینیوں کے لئے عملی حقیقت ہونی چاہئے۔