تہران، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ روس اور ایران کو اپنے 25 سالہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے منصوبے پر کم سے کم وقت میں عملدرآمد کی رفتار تیز کرنی چاہیے۔
تہران، ارنا - روس کی اسمبلی کے اسٹیٹ ڈوما کے چیئرمین ماسکو تہران پارلیمانی تعاون کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لیے اتوار کو ایرانی دارالحکومت کا دورہ کریں گے۔