روسی وزارت خارجہ
-
سیاستروس کی وزارت خارجہ کی ترجمان کا بیان: قرآن پاک کی بے حرمتی بربریت اور نسل پرستی ہے۔
روس نے ڈینمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کو مذہبی عدم برداشت اور نسل پرستانہ سوچ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
سیاستمغرب کا ایران میں احتجاجی مظاہروں کی حمایت کا مقصد بین الاقوامی توجہ کو جوہری معاہدے کی بحالی سے ہٹانا ہے: روس
تہران، ارنا – روسی وزارت خارجہ نے مغرب پر الزام لگایا ہے کہ مغرب اسلامی جمہوریہ ایران میں احتجاجی مظاہروں کی حمایت کا مقصد بین الاقوامی توجہ کو جوہری معاہدے کی بحالی سے ہٹانا ہے۔
-
سیاستروس نے امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا
تہران، ارنا - روسی وزارت خارجہ نے بدھ کی رات جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ملک میں موجود امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دے گا۔
-
سیاستویانا مذاکرات مصنوعی تاخیر کے بغیر جاری ہیں: ماسکو
تہران، ارنا - روسی وزارت خارجہ نے پیر کے روز ایک بیان میں اعلان کیا ہے ویانا میں مذاکرات معمول کے مطابق اور مصنوعی تاخیر کے بغیر جاری ہیں۔