دورہ براعظم افریقہ
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی : صیہونی حکومت نیل سے فرات تک کا خواب پورا نہ ہونے پر غصے سے مرجائے گی
تہران – ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کا نیل سے فرات تک ہدف پورا نہیں ہوا اور وہ اسی غم اورغصے سے مرجائے گی۔
-
سید ابراہیم رئیسی ہرارے سے تہران روانہ
سیاستصدر ایران کا کامیاب دورہ افریقہ مکمل/ ایران اور 3 افریقی ممالک کے درمیان 21 سمجھوتوں پر دستخط
صدر ایران سید ابراہیم رئيسی 3 افریقی ملکوں کینیا، یوگینڈا اور زیمبابوے کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے۔
-
ایران اور زمبابوے کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
سیاستایران اپنے تجربات زیمبابوے کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہے۔ صدر ابراہیم رئيسی
صدر ایران سید ابراہیم رئيسی نے کہا ہے کہ تہران اور ہرارے ، معیشت، زراعت، کانکنی اور تجارت جیسے میدانوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرسکتے ہیں اور ایران اپنے تجربات زیمبابوے کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہے۔