تھران (ارنا) ذرائع کے مطابق اصفہان میں آج صبح ایئر ڈیفنس سسٹم نے کسی مشکوک چیز پر فائرنگ کی۔ کچھ ممکنہ اہداف سے نمٹنے کے لیے ایران کے بعض حصوں میں اینٹی ائير کرافٹ سسٹم فعال کردیا گیا ہے تاہم اب تک کسی بھی فضائی خطرے کی وجہ سے بڑے پیمانے پر دھماکے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔