دفاعی مصنوعات
-
دفاعویتنام ڈیفنس ایگزیبیشن 2024، ایران کی دفاعی کامیابیوں کے جلوے
تہران (ارنا) ویتنام انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن 2024، جو 22-19 دسمبر تک ہنوئی میں منعقد ہوگی، ایران، ویتنام، چین، روس، ترکیہ، انگلینڈ اور امریکہ سمیت 27 ممالک کی تقریباً 200 کمپنیاں اپنے فوجی ساز و سامان کی نمائش کے لیے شرکت کررہی ہیں۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرتمہاری سوچ سے بھی زیادہ ہتھیار ہيں ہمارے پاس: یمن
یمن کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس تصور سے زيادہ دفاعی ہتھیار ہیں۔
-
دشمن جاسوسی اور تخریب کاری سے ایران کی دفاعی صنعت میں ترقی کو نہيں روک سکتے، اسپیکر
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے : ایرانی قوم کے دشمن پابندیوں، قتل، صنعتی تخریب کاری ، دفاعی صنعت کے بنیادی ڈھانچے پر براہ راست حملوں اور جاسوسی کے ذریعے دفاعی صنعت میں ایران کی روز بروز تیز ہوتی ترقی کو روک نہيں سکتے۔
-
سیاستملک کو دفاعی مصنوعات کی برآمدات میں 5 گنا اضافہ دیکھا جا رہا ہے: ایرانی وزیر دفاع
تہران، ارنا – ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ رواں سال ملک میں دفاعی مصنوعات کی پیداوار میں تین گنا اور اس کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے۔