تہران - IRNA - صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں اور خلائی ٹیکنالوجیوں کا فروغ جنگ یا حملے کے لیے نہیں ہے، بلکہ ڈیٹرنس کے لیے ہے تاکہ کوئی بھی ملک ایرانی سرزمین پر حملہ کرنے یا اس کے بارے میں سوچنے کی جرأت نہیں کرے ۔