دزفول
-
معاشرہکم آمدنی والے علاقوں میں دانتوں کے اسپیشلسٹ 22 ڈاکٹروں کی جہادی خدمات
دزفول- ارنا – ایران کی دزفول یونیورسٹی آف میڈیکل سائنس کے سربراہ نے بتایا ہے کہ دانتوں کے اسپیشلسٹ 22 ڈاکٹروں نے جہادی اقدام میں کم آمدنی والے علاقوں میں لوگوں کو مفت معالجاتی خدمات فراہم کی ہیں
-
آرٹس اور ثقافتایران کے دو شہروں کو ہینڈی کرافٹ میں عالمی شہر کا درجہ دے دیا گيا
تہران(ارنا) ایران کے وزیر ثفافت و سیاحت نے کہا ہے کہ ورلڈ کرافٹ کونسل (WCC) نے ایران کے دو شہروں دزفول اور کاشان کو کپوبافی اور روایتی کپڑوں کے عالمی شہر کا درجہ دے دیا ہے۔
-
تصویرایران میں شیہون جھیل کی خوبصورتیاں
شہیون جھیل یا دز ڈیم جھیل ایران کی سب سے خوبصورت جھیلوں میں سے ایک ہے اور اسے شہر دزفول کے قدرتی مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، جو اندیمشک سے 23 کلومیٹر شمال مشرق میں اور پامنار گاؤں کے ساتھ دو پہاڑوں، شاداب اور تنگوان کے پیچھے واقع ہے۔